آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال ٹیکسوں میں مزید اضافہ تجویزکردیا
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے آئندہ مالی سال ٹیکسوں میں مزید اضافہ تجویز کردیا۔
پاکستان بزنس کونسل کاآئی ایم ایف ٹیم سےزوم سیشن ہوا،آئی ایم ایف نے مالی سال2021کیلئے ٹیکس محاصل میں34فیصداضافہ تجویزکردیا۔
پاکستان بزنس کونسل کے مطابق، آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال جی ڈی پی کا ہدف 2فیصداورافراط زر کا ہدف 8فیصد رکھا ہے، آئندہ سال شرح سود کا ہدف 11فیصد ہے۔
پاکستان بزنس کونسل کا کہنا ہے کہ پالیسی ریٹ میں اضافے کا مطالبہ معاشی منظرنامےکومزیدخراب کرےگا۔
پی سی بی کامزید کہناہےکہ پہلے معیشت کو مزید بہتربناناہےلیکن مزید ٹیکس معیشت کاگلاگھونٹ دیں گے۔
مزید خبریں
حکومتی اجازت کے بغیر حج کرنا جائز نہیں، طاہر اشرفی
سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین عہدے سے مستعفی
عمران خان نے مذاکرات اور ڈیل کی باز گشت کو مسترد کر دیا
لیاری گینگ وار کمانڈر ملا نثار عدم ثبوت پر ایک اور مقدمے میں بری
رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں مزید اضافہ
ہم اپنی آئینی حدود سے واقف ہیں دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع کرتے ہیں، آرمی چیف
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.